نیوز ی لینڈ کے بلے باز کریگ میک میلن 13ستمبر کو 38ویں سالگرہ منائیں گے

نیوز ی لینڈ کے بلے باز کریگ میک میلن 13ستمبر کو 38ویں سالگرہ منائیں گے

  


آکلینڈ ( نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز کریگ میک میلن رواں ماہ 13 ستمبر کو اپنی 38 ویں سالگرہ منائیں گے ۔ وہ 13 ستمبر1976کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 55 ٹیسٹ،197 ایک روزہ اور 8 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوں نے 3116 رنز سکور کئے جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں 4707 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -