سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی رواں سال نومبر میں منظر عام پر آئے گی

سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی رواں سال نومبر میں منظر عام پر آئے گی

  

ممبئی( نیٹ نیوز)شائقین کرکٹ کو اپنے ماسٹر سٹروکس سے حیران کرنے والے سچن ٹنڈولکر کی آپ بیتی رواں سال نومبر میں منظر عام پر آئے گی۔ چوبیس سالہ کیرئیر کے دوران اپنی بیٹنگ سے پرستاروں پر سحر طاری کرتے رہے، اور اب ٹندولکر کی زندگی کے ان پہلوﺅں سے بھی پردہ اٹھنے والا ہے جو اب تک سامنے نہیں آسکے۔ ماسٹر بلاسٹر بیٹسمین نے اپنی یادداشتوں کو کتابی شکل دیدی ہے جو پلیئنگ اٹ مائے وے کے عنوان سے چھ نومبر کو منظرعام پر آئیگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -