یوکرائن کی فوج کے19 اہلکاروں کو علاج کےلئے جرمنی منتقل کردیاگیا

یوکرائن کی فوج کے19 اہلکاروں کو علاج کےلئے جرمنی منتقل کردیاگیا

  

برلن(این این آئی)یوکرائن کی فوج کے19 زخمی اہلکاروں کو علاج کےلئے جرمنی پہنچادیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن فوج نے ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ دنوں کے دوران زخمی ہونے والے انیس فوجیوں کو طبی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ اس سے قبل مارچ میں یوکرائن کے بیس عام شہریوں کو علاج معالجے کےلئے جرمنی لایا جا چکا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -