مانچسٹر :سید کاشف سجاد شاہ کی تحریر کردہ تصنیف امیگرنٹس کی تقریب رونمائی

مانچسٹر :سید کاشف سجاد شاہ کی تحریر کردہ تصنیف امیگرنٹس کی تقریب رونمائی

  

لندن(بیورورپورٹ)مانچسٹر لانگ سائیڈ لائبریری میں سید کاشف سجاد شاہ نے تھوڑا عرصہ برطانیہ میں رہ کر اپنی زندگی کے حوالے سے ایک کتاب لکھی جس کی رونمائی کے لیے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیاکتاب کا نام امیگرنٹس رکھا گیا ہے اس موقع پر میئر آف اولڈھم کونسلر فدا حسین ‘ ویلفیئر کیمونٹی اتاشی قونصلیٹ آف پاکستان ساجد قاضی ‘ معروف عالم دین پیر سیدمزمل حسین جماعتی ‘ سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن ‘ کونسلر رب نواز ‘ کونسلر شوکت علی ‘ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے وائس چیئرمین امجد حسین مغل ‘ ڈاکٹر امتیاز ملک ‘ چوہدری مسرت علی ‘ علامہ عظیم جی ‘ راجہ طارق محمود ‘ شفقت حسین ‘ سید فیض رسول ‘ نعیم اختر چوہدری ‘ آفتاب احمد ‘ بیرسٹر شازیہ انجم ‘ شازیہ چوہدری ‘ ارم کشمیری ‘ پروین اختر ‘ حنا راچڈل ‘ نوید حفیظ ‘ چوہدری معروف لیڈز ‘ چوہدری جاوید ‘ بابر حسین ‘ سعد کمال ‘ وقاص ‘ پرویز اقبال ‘ وائس کما ل ‘ اختشام شاہد ‘ ذیشان ‘ سید محسن رضا اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے

مزید :

عالمی منظر -