مانچسٹر ‘معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں ایک خصوصی ڈنر کا اہتمام

مانچسٹر ‘معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں ایک خصوصی ڈنر کا ...

  

لندن(بیورورپورٹ)مانچسٹر کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری طارق سرور کے فارم ہاﺅس پر معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اعزاز میں ایک خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں گریٹر مانچسٹر کی سیاسی ‘ سماجی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے ۔تقریب میں چوہدری انیل مسرت ‘ میاں نعیم ‘ لانگ سائیڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہارون کٹھانہ ‘بیرسٹر عامر الیاس ‘ اعجاز الحق ‘ بیرسٹر ندیم ملک ‘ پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر اشتیاق لون ‘ بلال غفور چوہدری ‘ ملک غفور ‘ طلحہ جاوید ‘ افتخار مجید چوہدری ‘ مسلم لیگی رہنما راجہ سجاد حسین ‘ چوہدری صابر حسین ‘ میاں مدثر ‘ میاں خالد ‘ عادل سرور ‘ سہیل سرور ‘ عمران سرور ‘ پرویز اکبر ‘ چوہدری نعیم چیمہ ‘ نعیم بٹ ‘ میاں احسن ‘ محمد اقبال ‘ کمال احمد ‘ محمد سلیم ‘ چوہدری عبد القدیر ‘ محمد یاسر ‘ چوہدری زاہد محمود ‘ عامر سرور ‘ شبیر احمد چوہدری ‘ بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے مولانا طارق جمیل نے اس موقع پر روح پرور خطاب کر کے لوگوں کے دل جیت لیے

مزید :

عالمی منظر -