ملک عید محمد کو گونمنٹ ماڈل ٹاو¿ن لائبریری کا لائبریرین تعینات کردیاگیا

ملک عید محمد کو گونمنٹ ماڈل ٹاو¿ن لائبریری کا لائبریرین تعینات کردیاگیا

  

لاہور(پ ر)ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ لائبریریز نے ملک عید محمد کو گونمنٹ ماڈل ٹاو¿ن لائبریری کا لائبریرین تعینات کردیایہاں سے لائبریرین محمد توفیق کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی کے بعد چند ماہ سے یہ سیٹ خالی تھی جس پر پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحریری امتحان اور انٹر ویولینے کے بعد ملک عید محمد کا تقرر کیا مذکورہ لائبریرین اس سے قبل پانچ سال تک پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد میں اپنی خدمات فراہم کرتے رہے ہیں انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ لائبریری کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -