امتحانی نتائج کا اعلان

امتحانی نتائج کا اعلان

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بیچلر آف کامرس(بی کام) پارٹ ٹوسالانہ2014ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس سال بی کام پارٹIIمیں 42367امیدواروں نے شرکت کی ،21032پاس ہوئے۔ جبکہ کامیابی کا تناسب 49.64فیصد رہا۔جبکہ25294لڑکوں میں سے10812پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب42.75فیصد رہااور17073لڑکیوں میں10220پاس ہوئی اور کامیابی کا تناسب59.86فیصد رہا۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -