اربوں روپے کے پنجاب بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

اربوں روپے کے پنجاب بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت آج ہو گی

  

لاہور (نامہ نگار)احتساب عدالت نے ہمیش خان وغیرہ کے خلاف دائر اربوں روپے کے بینک آف پنجاب فراڈ ریفرنس کی سماعت4ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے استغاثہ کے ایک گواہ کا بیان قلمبندکیا ۔ احتساب عدالت نے ضلع کونسل لاہور کے سابق چیئر مین چوہدری ذوالفقار کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت 8ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ گزشتہ روز فاضل عدالت نے صفائی کے ایک گواہ کا بیان قلمبندکیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -