ڈی آئی جی آپریشن نے پولیس افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے

ڈی آئی جی آپریشن نے پولیس افسروں کے تقرروتبادلے کردیئے

  


لاہور ( کرائم سیل) ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف نے پولیس لائن سے انسپکٹر محمد جاوید کو ایس ایچ او تھانہ مزنگ، یہاں تعینات انسپکٹر راجہ عبدالقیوم کو تبدیل کرکے پولیس لائن، انسپکٹر ہیڈ کوارٹر صدر ڈویژن انسپکٹر منصور احمد کو ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ ،یہاں تعینات انسپکٹر بشیر سبحانی کو تبدیل کرکے پولیس لائن ،پولیس لائن سے سب انسپکٹر ندیم خالد کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ مستی گیٹ اور یہاں تعینات سب انسپکٹر ایڈیشنل ایس ایچ او ارشد بٹر کو تبدیل کرکے پولیس لائن بھجوا دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -