ٹریکٹر تلے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا

ٹریکٹر تلے آکر نوجوان جاں بحق ہو گیا

  


قصور(بیورورپورٹ)نواحی گاؤں رنگ پور مسجد جناں والی کے قریب افتخار احمد سٹرک پر مکئی سکھانے کے لیے کام کرنے کے بعد سویا ہوا تھا کہ وہاں سے گزرنے والے اس کا بڑا بھائی ےٰسین جو گھر کی جانب آرہا تھا اس کے ٹریکٹر تلے آکر کچلے جانے سے جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -