محنت کش نے بیٹی کو گلاگھونٹ کر مار ڈالا

محنت کش نے بیٹی کو گلاگھونٹ کر مار ڈالا

  


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)لاہور روڈ کی آبادی عمر پارک میں غیرت کے نام پر محنت کش عبدالطیف گجر نے اپنی 16سالہ بیٹی مہوش کو گلہ گھونٹ کر مار ڈالا اور خود پولیس کے روبرو پیش ہوگیا اسے اپنی بیٹی کے کردار پر شک تھا اور لوگ بھی اسے اس بارے میں طعنے دیتے تھے جس پر مشتعل ہو کر اس نے مہوش کو ایک کمرہ میں بند کرکے موت کی وادی میں دھکیل دیا۔

مزید :

علاقائی -