پولیس کاتحرےک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

پولیس کاتحرےک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ،پولیس نے مزید 20کارکنوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ،تاہم پولیس حکام نے حراست میں لئے جانے والے کارکنوں کوحالات قابو ہو نے کے بعد چھوڑنے کا فیصلہ کیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے اپنے علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کر کے دو درجن کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور ان کو تھانے میں رکھنے کی بجائے نامعلوم مقام پر غیر معینہ مدت کے لیے منتقل کر دیا ہے تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد حراست میں لیے جانے والوں کو رہا کیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ اول -