استعفوں کی منظوری کا معاملہ! سپیکر نے شاہ محمود قریشی کو چیمبر میں طلب کرلیا

استعفوں کی منظوری کا معاملہ! سپیکر نے شاہ محمود قریشی کو چیمبر میں طلب کرلیا

  

 اسلام آباد(اے این این) استعفوں کی منظوری کا معاملہ! سپیکر نے شاہ محمود قریشی کو چیمبر میں طلب کرلیا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جب اپنی تقریر ختم کی تو سپیکر سردار ایاز صادق نے ان سے کہا کہ آپ میرے چیمبر میں تشریف لائیں تاکہ استعفوں کی منظوری کے حوالے سے بات کی جاسکے۔ سپیکر کا موقف ہے کہ وہ ذاتی ملاقات کے بغیر استعفیٰ منظور نہیں کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -