8اعلی پولیس افسرتبدیل

8اعلی پولیس افسرتبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگارخصوصی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا نے08 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق، ایڈیشنل ایس پی صدر فیصل آباد امیر عبداللہ خان نیازی کو SSP آپریشنز فیصل آباد کی خالی آسامی پر ،ایس پی انوسٹی گیشن گوجرانوالہ محمد مسعود رضا کو ایس پی انوسٹی گیشن بہاولنگر،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم II- ، ڈی جی خان جان محمد کو SDPO روجھان ، راجن پور،SDPO روجھان ، راجن پورصفت حسین کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم II- ، ڈی جی خان، SDPOدریا خان بھکرڈی ایس پی محمد اکرم خان نیازی کو SDPOصدر بھکر، SDPOصدر بھکرڈی ایس پی اسد اللہ کو SDPOدریا خان بھکر،تقرری کے منتظر،ڈی ایس پی عبدالرزاق کوپنجاب ہائی وے پٹرول ، پنجاب لاہوراور تقرری کی منتظر،ڈی ایس پی مسزکوثر پروین کو سپیشل برانچ پنجاب لاہورتعینات کیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -