وزیراعلیٰ کا جھنگ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کا نوٹس ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ کا جھنگ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کا نوٹس ملزمان کی فی ...

  

لاہور )پ ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جھنگ کے علاقہ شریف آباد میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جھنگ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -