دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر وارننگ جاری

دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر وارننگ جاری
دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر وارننگ جاری
کیپشن: head marala

  

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور قریبی آبادیوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں 3لاکھ کیوسک پانی گزرنے کا امکان ہے اور اس وقت ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

مزید :

قومی -