شاہ محمود کے گھر پر حملہ، ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

شاہ محمود کے گھر پر حملہ، ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
 شاہ محمود کے گھر پر حملہ، ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

  

 ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے گھر پر مبینہ حملے کے ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی کے گھر پر مبینہ حملے کے 18ملزمان کوانسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔تحریک انصاف کے رہنما ءشاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے کے الزام میں ن لیگ کے ضلعی صدر بلو بٹ سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مزید :

ملتان -