بلدیہ ٹاﺅن میں ایس آئی یو کی کارروائی ، بھتہ خورگروپ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

بلدیہ ٹاﺅن میں ایس آئی یو کی کارروائی ، بھتہ خورگروپ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت ...
بلدیہ ٹاﺅن میں ایس آئی یو کی کارروائی ، بھتہ خورگروپ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے اتحادکالونی میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خور گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان نے بتایاکہ بھتہ خور گروہ کے سرغنہ خالد کو تین ساتھیوں سمیت پکڑکر اسلحہ و گولیاں برآمد کرلیں ۔اُنہوں نے بتایاکہ ملزم سکول مالکان اور مقامی تاجروں سے بھتہ طلب کرتے تھے اوراُسی سے کام چلاتے تھے ۔

مزید :

کراچی -