اسپیکر قومی اسمبلی نے جاویدہاشمی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے جاویدہاشمی کا استعفیٰ منظور کرلیا
اسپیکر قومی اسمبلی نے جاویدہاشمی کا استعفیٰ منظور کرلیا

  

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے جاویدہاشمی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے ان کااستعفیٰ الیکشن کمیشن کو بھجوادیاہے۔ جاوید ہاشمی نے گذشتہ روز قومی اسمبلی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا جبکہ تین روز قبل وہ پاکستان تحریک انصاف سے دئیے گئے دورنے سے علیحدہ ہوگئے تھے۔

مزید :

اسلام آباد -