چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا تو انہیں دوبارہ بلانے کی کوشش کریں گے: سرتاج عزیز

چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا تو انہیں دوبارہ بلانے کی کوشش کریں گے: سرتاج عزیز
چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا تو انہیں دوبارہ بلانے کی کوشش کریں گے: سرتاج عزیز
کیپشن: sartaj aziz

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چینی صدر کے دورہ سے متعلق آج یا کل حتمی فیصلہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سرتاج عزیز نے کہا کہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کی بہت اہمیت ہے، اس سے متعلق آج یا کس حتمی فیصلہ ہو گا اور اگر دورہ ملتوی کیا گیا تو انہیں دوبارہ بلانے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -