چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے پر افسوس ہے: خورشید محمود قصوری

چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے پر افسوس ہے: خورشید محمود قصوری
چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے پر افسوس ہے: خورشید محمود قصوری

  

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ  چین کے صدر کا دورہ ملتویٰ ہونے پر افسوس ہے اور اگر یہ ہمارے کنٹینر کی وجہ سے ہے تو ہم اپنا کنٹینر ہی ہٹا لیتے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ان کہا کہنا تھا کہ  چین کے صدر کا دورہ انتہائی  اہمیت کا حامل ہے اور مجھے علم ہے کہ دورہ ری شیڈول کروانا آسان کام نہیں۔

یاد رہے کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان ،دارلحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر منسوخ کر دیاگیا ہے

مزید :

اسلام آباد -