پارلیمنٹ کی بات رد نہیں کریں گے، ہاشمی آج بھی پارٹی صدر ہیں: شاہ محمود قریشی

پارلیمنٹ کی بات رد نہیں کریں گے، ہاشمی آج بھی پارٹی صدر ہیں: شاہ محمود قریشی
 پارلیمنٹ کی بات رد نہیں کریں گے، ہاشمی آج بھی پارٹی صدر ہیں: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میرا سیاسی کعبہ جس کا مکمل احترام کرتے ہیں۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمینٹ کی ایک تقدیس ہے اور اس کو قائم رکھیں گے، اس کی کوئی بات رد نہیں کریں گے جبکہ جاوید ہاشمی آج بھی پاکستان تحریک انصاف کے صدر ہیں، ان کو صرف ایک شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے، جس پر مزید کاروائی کی جائے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -