اعتزاز احسن"" قبضہ گروپ""کے ترجمان ہیں: چوہدری نثار

اعتزاز احسن"" قبضہ گروپ""کے ترجمان ہیں: چوہدری نثار
 اعتزاز احسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیپلز پارٹی کے رہنماءسینیٹر اعتزاز احسن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سینیئر وکیل اور سیاست دان”قبضہ گروپ“ کے ترجمان ہیں اور سیاست کی آڑ میں اپنی تجارت کو چمکا رہے ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ اعتزاز احسن ”حسین“ کا نام لے کر آتے ہیں مگر دراصل ”یزیدیت“ کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -