May 14, 2022 | 22:15:PM
May 16, 2022 | 14:33:PM
May 14, 2022 | 22:49:PM
May 15, 2022 | 00:01:AM
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان رینجرز کی جانب سے میڈیا کو جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ رینجرز نے سائٹ کے علاقے میں کاروائی کر کے مختلف نوعیت کے 66 راکٹ برآمد کر لئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق یہ راکٹ ایک خالی پلاٹ کے اندر دفن تھے۔
You are subscribed Successfully