پرویز مشرف بینظیر بھٹو شہید کیس کے مرکزی ملزم ہیں، انہوں نے پولیس افسران کو شواہد مٹانے کا حکم دیا تھا: وزیراعلیٰ سندھ

پرویز مشرف بینظیر بھٹو شہید کیس کے مرکزی ملزم ہیں، انہوں نے پولیس افسران کو ...
پرویز مشرف بینظیر بھٹو شہید کیس کے مرکزی ملزم ہیں، انہوں نے پولیس افسران کو شواہد مٹانے کا حکم دیا تھا: وزیراعلیٰ سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیہون شریف (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بینظیر بھٹو شہید کیس کے مرکزی ملزم ہیں جنہوں نے پولیس افسران کو شواہد مٹانے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔اس سال کی سب سے بہترین سیلفی لینے والے ”حاجی صاحب“، ایسا کام کرتے ہوئے سیلفی بنا لی جو آج تک کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا، دیکھ کرآپ قہقہوں کے سمندر میں ڈوب جائیں گے
سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرویز مشرف شہید بینظیر کیس کے مرکزی ملزم ہیں جنہوں نے پولیس افسران کو شواہد مٹانے کا حکم دیا تھا جبکہ شہید بے نظیر بھٹو نے بھی مشرف کو قاتل قرار دیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔شہبازشریف کے خلاف میٹرو بس کرپشن کی جھوٹی کہانی پھیلانے والے شخص کا نام سامنے آگیا
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی قیادت پر جھوٹے مقدمات درج کئے گئے لیکن عدالت نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو باعزت بری کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مردم شماری پر اعتراضات ہیں اور اے پی سی کے بعد مردم شماری لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مزید :

جامشورو -