A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کالعدم تحریک طالبان کے12سے15دہشتگردپاکستان میں داخل‘ محکمہ داخلہ

کالعدم تحریک طالبان کے12سے15دہشتگردپاکستان میں داخل‘ محکمہ داخلہ

Sep 04, 2018 | 10:48:AM

بہاولپور(ویب ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12سے 15دہشتگردوں کےافغانستان سے پاکستان داخل ہونےکی اطلاعات پرسکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ ٹی ٹی پی کے 12سے 15دہشتگرد افغانستان سےچترال کے راستے پاکستا ن داخل ہونے کی اطلاع ہےاورانہوں نے ایک اجلاس میں پاکستان میں بڑے پیمانے پرد ہشتگر دی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے‘دہشتگردوں کے اخترگروپ اور حافظ الرحمان گروپ کی جانب سےسکیورٹی اداروں پر حملوں کی منصوبہ بندی کابھی انکشاف ہواہے لہٰذا سکیورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔

مزیدخبریں