پولیس اہلکاروں کی انوکھی ڈیل شراب پینے کے الزام میں پکڑ لیا، شراب اور نقدی لیکر آزاد کردیا، خبر نشر ہونے پر معطل

پولیس اہلکاروں کی انوکھی ڈیل شراب پینے کے الزام میں پکڑ لیا، شراب اور نقدی ...
پولیس اہلکاروں کی انوکھی ڈیل شراب پینے کے الزام میں پکڑ لیا، شراب اور نقدی لیکر آزاد کردیا، خبر نشر ہونے پر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) شراب پی کر پھنس گیا، شراب دیکر چھوٹ گیا۔

نوائے وقت کے مطابق فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں نے انوکھی ڈیل کی۔ پولیس نے چھاپہ مار کر شراب پینے کے الزام میں پکڑ لیا، بعد میں شراب اور کچھ نقدی لیکر آزاد کردیا۔ دونوں اہلکاروں کو ٹی وی چینلز پر خبر نشر ہونے پر معطل کردیا گیا۔