کسی بھی انسان میں ’’ انسانیت‘‘ زندہ ہوتو وہ بڑے سے بڑا کارنامہ بھی سرانجام دے سکتا ہے، ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ آپ بھی واہ واہ کرنے پر مجبور ہوں گے

کسی بھی انسان میں ’’ انسانیت‘‘ زندہ ہوتو وہ بڑے سے بڑا کارنامہ بھی سرانجام ...
کسی بھی انسان میں ’’ انسانیت‘‘ زندہ ہوتو وہ بڑے سے بڑا کارنامہ بھی سرانجام دے سکتا ہے، ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ آپ بھی واہ واہ کرنے پر مجبور ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دین اسلام صرف ہمیں انسانوں سے ہی محبت کرنا نہیں سکھاتا بلکہ یہ بے زبان جانوروں سے نرمی کا برتاؤ کرنے، ان کا خیال رکھنے، حتیٰ کہ درختوں کا بھی خیال رکھنے کی تاکید کرتا ہے۔ اسلام وہ ضابطہ حیات ہے جو امن، عزت، عظمت، رواداری، انصاف اور مہربانی کا سبق دیتا ہے، چاہے وہ کسی مسلمان کے ساتھ کیا جائے یا غیر مسلم کے ساتھ، جانوروں کے ساتھ ہو یا درختوں کے ساتھ کیا جائے اسلام وہ ضابطہ حیات ہے جو امن، عزت، عظمت، رواداری، انصاف اور مہربانی کا سبق دیتا ہے، چاہے وہ کسی مسلمان کے ساتھ کیا جائے یا غیر مسلم کے ساتھ، جانوروں کے ساتھ ہو یا درختوں کے ساتھ کیا جائے۔۔انسانیت کا ایسا ہی ایک مظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیا جب  ایکچھوٹا سا کتے کا بچہ جو تیز اور ٹھنڈے پانی کی لہروں میں پھنس گیا  تھا اسے کیسے 4 اجنبی لوگوں نے بچا کر انسانیت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ،آپ بھی ویڈیو دیکھنے کے بعد واہ واہ کرنے پر مجبور ہوں گے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -