روپے کی قدر میں کمی کے باعث ملکی قرضوں میں مزید اضافہ

روپے کی قدر میں کمی کے باعث ملکی قرضوں میں مزید اضافہ
روپے کی قدر میں کمی کے باعث ملکی قرضوں میں مزید اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) روپے کی قدر میں کمی سے ملکی قرضوں میں 4 ہزار 270 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔وزرات خزانہ کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے مالی سال 19-2018 میں 3 ہزار 440 ارب روپے قرض لیا، حکومت نے قرضہ بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے لیا، حکومت کی جانب سے پچھلے سال 11 ہزار ارب کا قرض لینے کی خبریں درست نہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ نجی شعبے کے غیرملکی قرضوں میں گزشتہ سال 900 ارب روپے اضافہ ہوا، نجی شعبے کے غیرملکی قرضوں کی ذمہ داری حکومت کی نہیں ہے۔

مزید :

بزنس -