این ایچ اے کے زیراہتمام پبلک سٹیک ہولڈر مشاورتی کانفرنس آج ہوگی

این ایچ اے کے زیراہتمام پبلک سٹیک ہولڈر مشاورتی کانفرنس آج ہوگی

  

لاہور(پ ر) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی قومی مشاورتی سٹیک ہولڈر کانفرنس آج صبح 10 بجے فلیٹیز ہوٹل میں ہوگی۔ ممبر سینٹرل زون این ایچ اے پنجاب نوید اقبال واہلہ صدارت کریں گے، ممبر انجینئرنگ ارباب ڈھکن مہمان خصوصی ہونگے۔ اس موقع پر مختلف انتظامی ریجن کے جنرل منیجرز سمیت دیگر افراد شرکت کرینگے۔ماہرین تعمیرات، بزنس مین، ایوان صنعت و تجارت، ٹرانسپورٹرز اور سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کرینگے جس میں باعمل تجاویز کی روشنی میں پروگرام کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -