محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج کو سٹینڈ بائی رہنے کا حکم 

محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج کو سٹینڈ بائی رہنے کا حکم 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارت داخلہ نے محرام الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کے احکامات جاری کردئیے۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ تحریر احکامات کے مطابق کسی بھی ہنگامی صورتحال میں سول انتظامیہ فوجی جوانوں کو طلب کرسکتی ہے فوجی اہلکاروں کو آرٹیکل 245کے تحت کارروائی کے اختیارات حاصل ہونگے 350 فوجی جوان اسلام آباد میں موجود ہونگے واضح رہے کہ آخری دفعہ اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی چند برس قبل عمل میں لائی گئی تھی۔

سکیورٹی خدشات

مزید :

صفحہ اول -