ڈی جی آئی ایس پی آر آج مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے

  ڈی جی آئی ایس پی آر آج مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم پریس کانفرنس کریں گے

  

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور آج دن تین بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف غفور بدھ کی سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت مختلف امور پر میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید :

صفحہ اول -