کشمیری مررہے ہیں، یاسین ملک کی بیٹی نے مدد کی اپیل کر دی

  کشمیری مررہے ہیں، یاسین ملک کی بیٹی نے مدد کی اپیل کر دی

  

سری نگر(این این آئی) حریت رہنما یاسین ملک اور مشال ملک کی بیٹی نے درد مندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مدد کیجئے، کشمیری مررہے ہیں۔حریت رہنما کی ننھی بیٹی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے، کشمیریوں کو جیل میں ڈالاجارہا ہے، وادی میں کرفیو کو تیس دن گزر چکے ہیں، کھانے پینے کوکچھ نہیں نہ ادویات ہیں نہ ہی بچے سکول جارہے ہیں بتائیے آپ ہماری مدد کریں گے یا نہیں۔

اپیل

مزید :

صفحہ اول -