عصمت دری کا خدشہ، بھارتی فو ج سے بچاؤ کیلئے کشمیر ی خواتین ڈنڈے رکھنے پر مجبور

  عصمت دری کا خدشہ، بھارتی فو ج سے بچاؤ کیلئے کشمیر ی خواتین ڈنڈے رکھنے پر ...

  

میونخ(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں خواتین بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کے خوف میں مبتلا ہیں۔جرمن میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خواتین کو بھارتی فوج کے ہاتھوں عصمت دری کا خدشہ ہے جبکہ دیہی علاقوں میں یہ خطرات زیادہ ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی زبر دستی گھر میں گھس جاتے ہیں، کشمیری خواتین اپنے بچاؤ کیلئے لوہے کی راڈز اور ڈنڈوں کا بندوبست کرکے رکھتی ہیں۔

عصمت دری کا خدشہ

مزید :

صفحہ اول -