یوم تحفظ ختم نبوت انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے

یوم تحفظ ختم نبوت انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے

  

لاہور (پ ر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ اورتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئرعلامہ محمد ممتازاعوان نے کہاہے کہ 7ستمبر 1974ء ہماری ملکی تاریخ کا وہ عظیم، روشن ترین دن ہے کہ جس دن مکہ ومدینہ کے بعد قراۂ عرض پر نظریہ اسلام کے نام پر بننے والی واحد دوسری ریاست اسلامی جمہوری پاکستان کی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کے نوے سالہ دیرینہ مطالبے پر منکرین ختم نبوت،انگریز کے خودکاشتہ پودے فتنہ قادیانیت کو انکے کفریہ عقائد کی بنا پرقادیانی فتنہ کو آئینی طورپرغیر مسلم اقلیت کراردیا اور اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کو قانونی تحفظ فراہم کیا اس حوالے سے 7ستمبر کو ملک بھرمیں یوم تحفظ ختم نبوت انتہائی جوش وجذبہ کے ساتھ بھرپورانداز سے منایا جائے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -