حکومت نے ٹیکسوں کے نام پر معاشی قتل عام شروع کیا،سہیل محمود بٹ

حکومت نے ٹیکسوں کے نام پر معاشی قتل عام شروع کیا،سہیل محمود بٹ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)ما ل روڈ ایسو سی ایشن کے صدر سہل محمو د بٹ کا کہنا ہے کہ مو جو دہ حکو مت نے ٹیکسو ں کے نا م پر معا شی قتل عام شروع کیا ہوا ہے۔ ریا ست مدینہ بنا نے کے دعویداروں نے عوام کی زند گی اجیرن بنا دی ہے۔ہر دور حکو مت میں تا جروں کو خا ص ریلیف دیا جا تا ہے لیکن اس حکو مت نے تو تا جر برا دری کے کا روبا ر تبا ہ کر کے رکھ دیئے ہیں اور مو جو دہ تا جر اتحا دی دھڑوں نے بھی خو ب سیا ست چمکا ئی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز دفتر میں میٹنگ کے دورا ن عہدیدرا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہو ں نے کہ مو جو دہ حکو مت نے الیکشن کے دورا ن عوام کوروزگا ر دینے کے جو خواب دکھا ئے تھے اس کے بر عکس ا ایک سال کے دورا ن ایک لا کھ افرا د بیروزگا ہو گے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ تا جر اس وقت شدید مشکلا ت کا شکا ر ہیں۔انہو ں نے کہاکہ حکو مت کے اتحا دی تا جر بھی اپنی سیا سی شہرت حا صل کر نے کے لئے نئے نئے گروپ بنا کے سا منے آگئے ہیں کو ئی ان سے پو چھے کہ وہ کب سے تا جروں کے لیڈر بن گئے ہیں۔انہو ں نے مذید کہا ہم آج کی میٹنگ میں بھارت کے کشمیر میں غیر قانونی اقدام کی مذمت کر تے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -