تھانوں میں بہیمانہ تشدد پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

تھانوں میں بہیمانہ تشدد پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال نے تھانوں میں ملزمان پر بہیمانہ تشدد پر پابندی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پنجاب میں دوران حراست ملزمان کی ہلاکتوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک سال کے دوران پنجاب میں 7شہری پولیس تھانوں میں دوران حراست ہلاک ہو چکے ہیں۔جبکہ پنجاب پولیس نے اپنی نجی ٹارچر سیل بھی بنائے ہیں۔

نجی ٹارچر سیل میں ملزمان پر بہمانہ تشدد کیا جاتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -