ننکانہ،کتے کے کاٹنے سے نوجوان زخمی

ننکانہ،کتے کے کاٹنے سے نوجوان زخمی

  

ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) ننکانہ واربرٹن روڈ پر واقع گاؤں دس مربعہ میں 12سالہ لقمان کو کتے نے کاٹ کر شدید زخمی کردیا اطلاع پاکر ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کا عملہ موقع پر پہنچا جنہوں نے محمد لقمان کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -