ترک عدالت کا کرد نواز سیاستدان دیمیرتاس کی رہائی کا حکم

ترک عدالت کا کرد نواز سیاستدان دیمیرتاس کی رہائی کا حکم

  

انقرہ(آئی این پی)ترک دارالحکومت انقرہ کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ جیل میں قید کرد نواز سیاستدان صلاح الدین دیمیریتاس کو رہا کر دیا جائے۔ تاہم دیمیرتاس کے وکیل نے بتایا کہ اس سیاستدان کو فی الحال اس لیے ابھی جیل میں ہی رہنا ہو گا کیونکہ انہیں ایک دوسرے مقدمے میں سزائے قید سنائی جا چکی ہے۔ یہ ترک سیاستدان دو ہزار سولہ سے تفتیشی حراست میں ہیں۔

مزید :

علاقائی -