بہتر ین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک وارڈنزمیں انعامات تقسیم

  بہتر ین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک وارڈنزمیں انعامات تقسیم

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)بہترین ڈیوٹی کا مظاہرہ کرنے والے وارڈنز اور لیڈی وارڈنز میں انعامات تقسیم کئے گئے،مختلف شعبوں اوربرانچوں میں نمایاں کارکردگی پر52ٹریفک اہلکاروں کو انعامات سے نوازا گیا،سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے انسپکٹر نازیہ باقر، معظم علی،خالد،رانا شہزاد،عامر چیمہ،پھول شہزادی،سدرہ سلیم،عروسہ،سحرش،صائم سمیت متعدد اہلکاروں کو انعامات اور تعریفی اسناد دیں،سی ٹی او لاہور کا کہناتھاکہ محنتی وارڈنز محکمہ کی نیک نامی کا باعث ہیں،اچھے کاموں پر انعام اور غلطی پر سزا میرٹ کی اصل روح ہے،وارڈنز کوکارکردگی کی بناء پر روزانہ کی بنیاد پر سراہا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -