گارڈن ٹاؤن، مزدا کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق

  گارڈن ٹاؤن، مزدا کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)گارڈن ٹاؤن میں مزدا کی ٹکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیاہے کہ گارڈن ٹاؤن کے علاقہ کلمہ چوک برج پر تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا، ڈائیور موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پو لیس نے پہنچ کر ضر وری کار روائی شر وع کر دی۔

مزید :

علاقائی -