شا ہد رہ،35سالہ خاتون کی خو د کشی کی کوشش،ہسپتال منتقل

  شا ہد رہ،35سالہ خاتون کی خو د کشی کی کوشش،ہسپتال منتقل

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شا ہد رہ کے علا قہ میں 35سالہ خاتون نے راوی پل سے دریا میں چھلانگ لگا دی،ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کر کے خاتون کو دریا سے باہر نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دریا میں چھلانگ لگانے والی خاتون کی شناخت رضیہ کے نام سے ہوئی ہے لیکن دریا میں چھلانگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

مزید :

علاقائی -