سپرنٹنڈنٹ قصور جیل اصغر منیر کو تبدیل کر دیا گیا

سپرنٹنڈنٹ قصور جیل اصغر منیر کو تبدیل کر دیا گیا

  

لاہور (کر ائم رپو ر ٹر) سپرنٹنڈنٹ قصور جیل اصغر منیر کو تبدیل کر دیا جبکہ ان کی جگہ غلام سرور سمر ا کو سپرنٹنڈنٹ جیل قصور تعینات کر دیا گیا۔ آئی جی پولیس جیل خانہ جات پنجا ب مر ز ا شا ہد سلیم بیگ نے اصغر منیر کو محکمہ جیل خانہ جات کو رپورٹ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تبادلوں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -