بھارتی فضائیہ نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مونچھوں کی ”پرواز“ کم کر دی

   بھارتی فضائیہ نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مونچھوں کی ”پرواز“ کم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (این این آئی) انڈین ایئر فورس نے27 فروری کی فضائی لڑائی کے بعد پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی ظاہری شناخت کو بدلدیا ہے، کمان جیسی مونچھوں کی جگہ عام سائز کی موچھ رکھ لی جس سے اس کا چہرہ بڑی حد تک تبدیل ہو گیا۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی ایئر چیف بریندر سنگھ ڈھناؤ نے ریٹائرمنٹ سے قبل پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ونگ کمانڈر ابھی نندن کیساتھ مگ 21 طیارے پر اڑان بھری۔اس موقع پر بھارتی ایئر چیف نے کہا کہ ابھی نندن اور ان میں دو باتیں قدر ے مشترک ہیں، دونوں پاکستان کیخلاف لڑچکے ہیں۔
مونچھ،شناخت
 

مزید :

صفحہ اول -