رانا ثنا اللہ کیس سے ہٹائے جانیوالے جج سمیت دیگر 8 جج صاحبان سعودی عرب کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آ گئی

رانا ثنا اللہ کیس سے ہٹائے جانیوالے جج سمیت دیگر 8 جج صاحبان سعودی عرب کیا ...
رانا ثنا اللہ کیس سے ہٹائے جانیوالے جج سمیت دیگر 8 جج صاحبان سعودی عرب کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آ گئی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماءرانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت کے دوران انسداد منشیات عدالت سے الگ کئے گئے سیشن جج مسعود ارشد باگڑی سمیت 8جج صاحبان شریعہ کورس کرنے 12 سے 28 ستمبر تک سعودی عرب جائیں گے، ان میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسعود ارشد باگڑی، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ سیشن جج اشتر عباس،انسداد دہشت گردی کورٹ ساہیوال کے جج کلیم خان، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسد علی،سینئر سول جج شکیب عمران شامل ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آٹھوں ججوں کی بیرون ملک جانے کے لئے ان کی ایکس پاکستان رخصت منظور کر لی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -