احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا

احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر ...
احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت لاہورمیں خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا گیا،خواجہ برادران کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ کمپنی سے متعلق کیس ہے،جو نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا،احتساب عدالت اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتی،عدالت نے نیب حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا،عدالت نے نیب کو درخواست کا تحریری جواب دینے کا حکم دے دیا،نیب کورٹ میں خواجہ برادران کےخلاف ریفرنس پر کارروائی 13 ستمبر کو ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -