آئی سی سی نے سری لنکا کی ٹیم کو جرمانہ کر دیا

آئی سی سی نے سری لنکا کی ٹیم کو جرمانہ کر دیا
آئی سی سی نے سری لنکا کی ٹیم کو جرمانہ کر دیا

  

پالے کیلی (نیٹ نیوز) سری لنکن ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناءپر جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔ایمرٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز اینڈی پیکرافٹ کے مطابق سری لنکن ٹیم مقررہ وقت تک اوورز ختم کرانے میں ناکام رہی اور اس نے مطلوبہ وقت سے دو اوور شارٹ کئے اسلئے سری لنکن کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 40، 40 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -