سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹرعاصم کی بطورچیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن تقرری کیخلاف درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹرعاصم کی بطورچیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن تقرری کیخلاف ...
سندھ ہائیکورٹ،ڈاکٹرعاصم کی بطورچیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن تقرری کیخلاف درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم تقرری کیخلاف درخواست مسترد کردی،عدالت نے ریمارکس ریمارکس دیئے ہیں کہ درخواست گزار قانون کی غلط تشریح کررہاہے،ڈاکٹرعاصم کی تقرری قانون کی خلاف ورزی نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی بطور چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن تقرری کی سماعت ہوئی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹرعاصم کی تقرری غیرقانونی ہے،وکیل صفائی نے کہا کہ ڈاکٹرعاصم اب عہدے پرنہیں،لہٰذادرخواست مستردکی جائے، سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم تقرری کی کیخلاف درخواست مستردکردی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار قانون کی غلط تشریح کررہاہے،ڈاکٹرعاصم کی تقرری قانون کی خلاف ورزی نہیں۔