وزیراعظم عمران خان کاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ،چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی

وزیراعظم عمران خان کاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک ...
وزیراعظم عمران خان کاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ،چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،وزیراعظم نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،وزیراعظم نے چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی ،وزیراعظم نے چودھری شجاعت سے بات کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ چودھری شجاعت حسین کو جلد صحت یاب کرے، میری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -