اسسٹنٹ کمشنر ز کے یونین کونسلوں میں چھاپے،30مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

اسسٹنٹ کمشنر ز کے یونین کونسلوں میں چھاپے،30مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اہم اجلاس نادر ہال میں ہواجس میں تمام الائیڈ محکموں نے شرکت کی، ڈی ڈی او ہیلتھ نے ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کو بریفنگ دی،ڈپٹی کمشنر  نے انسداد ڈینگی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔دریں اثناء  اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے یوسی 120 کا دورہ کیا گیا، 03 جگہ سے ڈینگی لاروا  تلف کر دیا گیا۔

. 02 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر فوری تلف کروا دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -